نور جہان کا چھوٹا بیٹا ماں کی بحفاظت واپسی کیلئے سراپا احتجاج

تربت (انتخاب نیوز) ہوشاپ سے بلوچ خاتون نورجہان بلوچ کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتاری اور سنگین الزامات لگا کر ایف آئی آر کرنے کیخلاف تربت میں احتجاجی ریلی میں نور جہان کا چھوٹا بیٹا ماں کی بحفاظت واپسی کے لیے احتجاج کر رہا ہے۔ بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں