کراچی سے حب آنے والی کوسٹرحادثے کا شکار،1مسافرجاں بحق متعددزخمی

حب(انتخاب نیوز)کراچی سے حب آنے والی تیز رفتار مسافر بردار کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حب ندی متبادل راستے پر الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں ایک مسافر حیدر علی ولد غوث بخش جاں بحق جبکہ 6 مسافر زخمی ہوگئے زخمیوں میں مرد وخواتین اور بچے شامل ہیں نعش اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں