لانگ مارچ پر جو عمران خان کہیں گے وہی ہوگا، پرویز الٰہی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاون کیس میں ٹیم کام کر رہی ہے، رانا ثنا اللہ کا اسمبلی کے اندر اعترافی بیان موجود ہے جو عدالت کو ثبوت کے طور پر دے رہے ہیں، لانگ مارچ پر جو عمران خان کہیں گے وہی ہوگا، مارچ ہوا تو رانا ثنا اللہ کو کھڑے ہونے کی جگہ تک نہیں ملے گی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ پانچ سال بعد مونس الٰہی کی فیملی سے ملنے لندن آیا ہوں، نواز شریف سے ملنے کا شوق نہیں، کافی عرصہ ساتھ رہنے کے بعد انسان کو سیکھ جانا چاہیے، مجھے ان کے گھر کا بھی علم ہے ، ایک ایک شخص کا علم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں