قومی اسمبلی،بزرگ شہریوں کے تحفظ اور گھریلو تشدد تدارک کا بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف قسم کے بل پیش کیے گئے دو بل منظور اور ایک کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی ہے قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں منعقد ہوا وفاقی دارلحکومت میں رہائش پذیر بزرگ شہریوں کی بہبود، آرام اور وقار کے اہتمام کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیابل وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پیش کیااسلام آباد کی علاقائی حدود میں بزرگ شہریوں کا بل 2020 قومی اسمبلی منظور کرلیا گیا خواتین بچوں، بزرگوں اور کسی غیر محفوظ شخص کو گھریلو تشدد سے تحفظ فراہم کرنے، ریلیف دینے اور بحالی کا موثر نظام کرنے کرنے کا بل پیش بل 2020 وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پیش کیا۔نظام انصاف برائے کمسن بل 2021 اور اسلام آباد میں تحفظ اطفال ترمیمی بل 2021 بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا گیادونوں بلز وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پیش کییاشاعت قرآن مجید غلطیوں سے پاک طباعت اور ریکارڈنگ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا گیابل وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے پیش کیاریاستی ملکیتی انٹراپرائزز گورننس اور آپریشنز بل 2021 جموں و کشمیر انتظام املاک ترمیمی بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے یہ دونوں بلز وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کییکاروباری تعمیر نو کمپنیات ترمیمی بل 2021 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

اپنا تبصرہ بھیجیں