واشک, فائرنگ سے قبائلی رہنماء غلام قادر محمد حسنی ہلاک

واشک (انتخاب نیوز )واشک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماءغلام قادر محمد حسنی ہلاک حاجی غلام قادر محمد حسنی مسجد سے واپس گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےغلام قادر محمد حسنی ہلاک کردیا اتظامیہ موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں