حب،تاجروں نے بھتہ مانگنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

حب(نمائندہ انتخاب)حب سٹی پولیس نے ایک کاروائی میں تاجروں سے بھتہ طلب کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا مزید تحقیقات شروع اس حوالے سے حب سٹی پولیس کے SHOیار محمد کمانڈوکے مطابق ایک تاجر کی شکایت پر انھوں نے صاحب خان نامی ایک شخص کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہے پولیس کے مطابق ملزم نے فون کر کے حب شہر میں واقع ایک بیکری کے مالک سے دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں