سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر مقیم 22 پاکستانی ملک بدر کر دیئے گئے

کراچی/اسلام آباد :سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ 22 پاکستانی جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تمام افراد کو قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں