جھل مگسی: فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جھل مگسی گنداواہ :تحصیل جھل مگسی کے علاقے گوٹھ کوچھو مغلانی میں فائرنگ ایک شخص قتل تفصیلات کے مطابق تحصیل جھل مگسی کے علاقے گوٹھ کوچھو میں بیٹے خالد مغلانی نے فائرنگ کرکے اپنے باپ مجاہد مغلانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب گیا جھل مگسی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال جھل مگسی لایا جہاں پر نعش کو پوسٹ مارٹم کرکے نعش ورثا کے حوالے کردیا مزید جھل مگسی لیویز فورس تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں