چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناسازہوگئی اے ایف آئی سی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا گیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے،ڈاکٹروں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشور دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں