حمل سے لاعلم خاتون کے ہاں دوران پرواز بچے کی پیدائش

واشنگٹن :امریکہ میں حمل سے لاعلم خاتون کے ہاں دوران پرواز بچے کی پیدائش ہوئی ہے واقعہ امریکا میں پیش آیا۔لیوینیا لیوی مونگا نے 28 اپریل کو سالٹ لیک سٹی سے ہونولولو جارہی تھیں جب انہوں نے اپنے بیٹے ریمنڈ کو جنم دیا۔بچے کی پیدائش کے بعد پتا چلا کہ خاتون 29 ہفتے کے حمل سے تھیں اور خوش قسمتی سے پرواز میں ریاست ہوائی سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر اور 3 ایسی نرسز سفر کررہی تھیں جو بچوں کے آئی سی یو میں خدمات سرانجام دیتی ہیں۔لگ بھگ 7 گھنٹے کی اس طویل پرواز کے دوران ان چاروں نے لیوینیا کی مدد کی

اپنا تبصرہ بھیجیں