بشیر میمن کے انکشافات درست ثابت ہو گئے،امیر مقام

پشاور :مسلم لیگ نون کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ ہمارے تحفظات اور بشیر میمن کے انکشافات درست ثابت ہو گئے۔شہباز شریف کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم سیکریٹری داخلہ کو بھجوا دیا گیا

پشاور سے جاری کیئے گئے بیا ن میں مسلم لیگ نون کے رہنما امیر مقام نے پارٹی صدر اور قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کو روکنے کی مذمت کی ہے۔امیر مقام کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا بدنیتی اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں