پنجگور، گھرمیں آتشزدگی ، چھہ سالہ بچہ جاں بحق

پنجگور / نامہ نگار / پنجگور گھر میں آتشزدگی سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پہنچی کہن میں ہارون نامی چھ سالہ بچہ جونپڑی میں آتشزدگی کے نتیجے میں جھلس کر جاں بحق ہوگیا بتایا جاتا ہے بچے نے ماچس کی تھیلی جلایا تھا جس سے جونپڑی نے آگ پکڑا اور بچہ اندر جھلس کر زندگی کی بازی ہار گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں