ڈسکہ : 65 سالہ بزرگ کے جنازے پر نوٹ نچھاور

ڈسکہ؛سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ محمد رفیق کی میت پر نوٹ نچھار کیے گئے، گھر سے لے کر قبرستان تک بزرگ کے مریدین اور عزیزو اقارب نے نوٹ پھینکے ۔ انتقال کرنے والے محمد رفیق کے مریدین کا کہناہےکہ ان کے پیر نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں