اے سی مستونگ عائشہ زہری کا تبادلہ کردیا گیا

مستونگ:اے سی مستونگ عائشہ زہری کا تبادلہ کردیا گیا، ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق اے سی کردگاپ عطاء المنعم کو اے سی مستونگ تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ان کہ پیشرو عائشہ زہری کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں