پنجاب و خیبر پختونخوا میں چاول کی خیرات: پاکستانی حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے، ثنا بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ایم پی اے ثنا بلوچ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے چاول پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ اوّل تو پاکستان کے حکمرانوں کو خیرات لینے پر شرم آنی چاہیے اور دوسری وہ بھی چاول کا –
انہوں نے کہا کہ 440 ٹن سعودی چاول پنجاب کے چاول پیدا کرنے والے اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا-
جبکہ غربت سے متعلق اعداد و شمار کیمطابق پنجاب 29% جبکہ بلوچستان کی 72% آبادی غربت کی شرح سے نیچے زندگی بسر کررہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں