بولان: قبائلی تصادم میں دو افراد جاں بحق

بولان:ضلع کچھی کے علاقے کھٹن اور صبری میں قبائلی تصادم دو افراد جان سے گئے ایک زخمی لیویز کے مطابق منگل کے روزسب تحصیل کھٹن میں ایک قبائل کی دو گروہوں میں قبائلی تصادم ہوا فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص سجن خان ابڑوموقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شاہ میر زخمی ہوا ادھر ڈھاڈر کے قریب صبری کے علاقے میں بھی سید ان خان رائیجہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا وجہ عنادپرانی دشمنی بتائی جاتی ہے مذید کاروائی مقامی لیویز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں