حب، ساکران روڈ پر بم دھماکہ

حب ۔ ساکران روڈ قبرستان گیٹ پہ دھماکہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ کر علاقے کو حصار میں لے لیا اور مزید ضابطے کی کاروائی شروع کردی، تاہم دھماکے سے متعلق مزید معلومات نہیں ملی

اپنا تبصرہ بھیجیں