خضدار سے بسیمہ شاہراہ کی تعمیر:سکیورٹی کے نام پر 17 کروڑ 78 لاکھ روپے کے فنڈز مختص

اسلام آباد:خضدار سے بسیمہ شاہراہ کی تعمیر کے دوران سکیورٹی کے نام پر 17 کروڑ 78 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کے گئے ھیں۔ یہ فنڈز بلوچستان میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر خرچ.کئے جائیں گے اس مقصد کے.لئے نیشنل ھائی ویز اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دی ہے۔ ذرائع سے ملنے والی دستاویزات میں یہ انکشاف ھوا ھے کہ خضدار سے بسیمہ روز جسے این 30 کے نام سے بھی جانا جاتا ھے کی تعمیر کے دوران 17 کروڑ روپے سکیورٹی پر خرچ ھونگے اس مقصد کے لئے بلوچستان ایف سی کی 6 پلاٹوں تعنیات کی جاے گی اور یہ فنڈز ایمٹی.سی اکاونٹس سے خرچ.کئے جائیں گے یہ اہم منصوبہ ھے جو سی پیک کے تحت مکمل ھوگا اس حوالے سے این ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ھوا نس سے اس خطرے رقم کی منظوری.لی گئی ھے اور اسے انتہائی سیکرٹ رکھا گیا تھا تاکہ حکومت کی جگ ہنسائی نی ھو لیکن ذرائع مے دستاویزات کے ذریعے بتایا ھے کہ 17 کروڑ سے زاہد یہ فنڈز سکیورٹی کے نام پر خرچ ھونگے اور اس.مقصد.کے.لئے بلوچستان ایف سی کی 6 پلاٹوں سکیورٹی افراد لئے جائیں گے #/s#

اپنا تبصرہ بھیجیں