قومی اسمبلی کا اجلاس17مئی کو طلب

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر شام چار بجے منعقد ہوگا۔ ملک کی موجودہ صورتحال سمیت فلسطین کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر بھی بحث کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں