دشت میں چاند نظر آگیا ہے، سینڑکہدہ بابر

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر کہدہ بابر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تربت کی تحصیل دشت میں شوال کا چاند نظر آیا ہے اور اس حوالے سے انہیں 4 شہادتیں بھی موصو ل ہو چکی ہیں جن کا نام اور رابطہ نمبر بھی دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں