سوئی میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے،سرفراز بگٹی

سوئی: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما و سینٹر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے، انہوں نے شہادت کی تصدیق کے لیے اسلام بخلانی نامی شخص کا رابطہ نمبر بھی جاری کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں