کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی ثناء پمپ کے قریب تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص صلاح الدین جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتا ل پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں