شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر 13 مئی کو ہوگی

پاکستان میں شوال 1442ھجری کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات ہوگی۔

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کی، جبکہ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے ماہرین کو بہی شامل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی کو ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی رویت کی شہادتیں ملیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں