خاران:چاقوئو ں کی وار سے پولیس کانسٹیبل زخمی، حملہ آور اسلحہ ساتھ لے گئے

خاران نامہ نگار خاران میں ڈیوٹی پر معمور پولیس کانسٹیبل پر نامعلوم افراد نے چاقووں سے وار کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق خاران نادرا آفس میں ڈیوٹی پر معمور پولیس کانسٹیبل عزیز محمد حسنی کو دو نقاب پوش افراد نے چاقووں سے وار کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا ہے اور ان کا بندوق بھی ساتھ لے گیا ہے جسے طبی امداد کیلیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر شیخ زید ہسپتال خاران میں پہنچادیا زخمی پولیس کو کوہئٹہ ریفر کردیا مزید اس حوالے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں