گورنربلوچستان کی تبدیلی کا امکان ٹل گیا

کوئٹہ:گورنربلوچستان کی تبدیلی کا امکان ٹل گیا۔باخبر ذرئع نے بتایا ہے کہ گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی کوفی الحال تبدیل نہیں کیا جارہا جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی باقاعدہ طور پر کام جاری رکھیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ نئے گورنر کے نام پر اتفاق نہ ہونے اور سیاسی عدم استحکام پیدا ہونے کے خدشات کے پیش نظر کیا گیاہے جبکہ گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی کوکام جاری رکھنے کیلئے گرین سگنل بھی دیدیا گیاہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں