بلوچستان میں کوئلہ کی نکاسی کا کام رک جانے سے پنجاب میں کوئلہ کی سپلائی بند ہو گئی

فیصل آباد: بلوچستان میں کوئلہ کی نکاسی کا کام رک جانے کی وجہ سے پنجاب میں کوئلہ کی سپلائی بالکل بند چکی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں بھٹے بند اور ہزاروں مزدوروں کے بے روزگار ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں