نوشکی،ایک شخص کی لاش برآمد

نوشکی (نامہ نگار )جوئے نوشکی سے ایک شخص کی نعش برآمد جسے شناخت کے لیے سول ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا جہاں نعش کی شناخت محمد آصف عرف سردار ولد چیرمین ابراہیم قوم جمالدینی سکنہ زرین جنگل کے نام سے ہوئی ڈاکٹروں کے مطابق نعش تین چار گھنٹے پرانی ہے اور مذکورہ شخص کے جیب سے مرگی کے دوائی برآمد ہوئی ہے اور مذکورہ شخص مرگی کے مریض تھے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں