پنجگور،وشبود کے رہائشیوں کا اراضی پر قبضہ کیخلاف احتجاج،سی پیک روڈ بلاک کردیا

پنجگور؛ پنجگور کے علاقے وشبود کے رہائشیوں کا احتجاج وشبود کے رہائشیوں نے احتجاجاً سی پیک روڑ کو بلاک کردیا گیا سی پیک روڑ کی بندش کے باعث روڑ کے دونوں اطراف میں گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں بسوں اور دیگر چھوٹے گاڈیوں کے مسافروں خواتین آور بچوں کو شدید گرمی کے باعث مشکلات کا سامنا احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ لینڈ مافیا ہمارے اراضی پر قبضہ کر رہےہیں اور ہمارا احتجاج جاری رہے گا اس سلسلے میں تحصیلدار پنجگور نے احتجاج کرنے والوں سے مزاکرات کئے مگر مزاکرات ناکام ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں