بلوچستان اسمبلی کا اجلاس21جون تک ملتوی

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس21جون تک ملتوی کردیا گیا جمعہ کو بلوچستا ن اسمبلی میں مالی سال 2021-22کا بجٹ پیش ہونے کے بعد اسپیکر نے اسمبلی کا اجلاس 21جون کو سہ پہر چار بجے تک ملتوی کردیا آئندہ اجلاس میں بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں