بلوچستان بجٹ اجلاس اپوزیشن کی غیر موجودگی میں پیش

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا کوئی بھی اپوزیشن رکن اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوا، جمعہ کو بلوچستان کے مالی سال 2021-22کا بجٹ پیش کرنے کے موقع پر بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا کوئی بھی رکن اجلاس میں شریک نہیں ہوا جبکہ وزیرخزانہ نے اپوزیشن کی عدم موجودگی میں پرسکون اور تحمل مزاجی سے بجٹ پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں