عثمان کاکڑ کوشدید چھوٹ لگی ہے، تحقیقات کرینگے، عبدالرحیم زیارت وال

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبائی سیکرٹری اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال نے کہاکہ عثمان خان کاکڑ کے حوالے سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں شدید چھوٹ لگی ہے جس اس کا دماغ پل گیا ہے پشتونخوامیپ واقعہ کی تحقیقات کریگی جلد عوام، میڈیا کو اس سے آگاہ کرینگے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عثمان لالا کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ہفتے کو انتخاب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں