شمالی وزیرستان میں ٹیلیفون ٹاور دھماکہ سے تباہ

اطلاعات ہیں کہ میران علی کے گاؤن حوسوخیل میں دھماکہ کا واقع پیش آیا ہے تفصیلات کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ واضح رہے گزشتہ کئی روز سے زیر تعلیم طلباء 4Gکی سہولت کیلئے احتجاج کر رہے تھے۔ اب ان سے فون کرنے کی بھی سہولت چھین لی گئی ہے، علاوہ ازیں کورونا کے سبب پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں نے آن لائن کورسز کا اجراء کیا ہے، مگر اب شمالی وزیرستان کے طلباء و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں