قلات،ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

قلات: قلات کے قریب قومی شاہراہ پر موٹر سا ئیکل کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا حادثہ ٹائر پھٹ جانے کے باعث پیش آیا تفصیلات کے مطابق گز شہ روز قلات میں قومی شاہراہ آغا ہو ٹل کے قریب موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹ جانے سے موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص اسداللہ ولد لدھا جاں بحق اور محمد یاسین شدید زخمی ہو گیا اطلاع ملتے ریسکو ٹیم مو قع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیا جہاں پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں