پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیماہ نے کے ٹو سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لاہور:پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما شیروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے دنیا کا کم عمر کوہ پیما ہونے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شیروز کاشف نے رواں سال 11 مئی کو کے ٹو کی چوٹی سر کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ نیپال کے کوہ پیما کے پاس موجود تھا۔ شیروز کاشف کی عمر 19 برس 4 ماہ اور 14 روز بتائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں