تمام سرکاری ہاسپتالوں کی صفائی کے نہایت ضروری ہے، عبدالصبور کاکڑ

کوئٹہ :صوبائی سیکرٹری ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی عبدالصبور کاکڑ نے کہا کہ شہر کے تمام سرکاری ہاسپتالوں کی صفائی کے نہایت ضروری ہے ہرسرکاری اداروں کا اپنا کام زمہ داری سے کرنا ہوگااس لیئے محکمہ ادارہ تحفظ ماحولیات کی سربراہی میں شہر کے تمام سرکا ری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کی زیر نگرانی میں کچرا ٹھکانے لگانا اور ڈیلی بیسز پر دیکھ رہا ہے کافی حد تک صفائی نہ ہونے پر بھاری جرمانے بھی عائد کیئے گے ہیں جس میں تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو ہدایت دی گئی ہے کہ(میڈیکل ویسٹ) کچرا جلانے کے لیئے انسینیٹرکو جلد سے جلد فعال بنائیں جا ئے اور ساتھ میں میونسپل کارپوریشن کوئٹہ کو بھی پابند کیا گیا ہے ڈیلی بیسز پر گاڑیاں کچراہ اٹھائے گئی انہوں اس موقع پر کہا حکومت کا کام عوام صفاف ماحول دینا ہے جو انسانی بنیادی حق ہے اور صفائی نصف ایمان بھی جہاں تک حکومت بھی اپنے وسائل کے ذریعے کام کررہی اس میں سرکاری اور نجی ہسپتالوں کی صفائی بھی ضروری ہے میڈکل ویسٹ کا تھکانے لگانا بھی حکومت کے ایک چیلنج ہوگیا ہے دن بادن بھڑتی ہوئی آبادی اس سے پیدا ہونے والے مسائل کے پیش نظر عوام کا بھڑتاہو ہسپتالوں میں رش سے صفائی کے انتظامات متاثر ہو رہے ہیں کچرے کے ڈھیر روزانہ کی بنا پر نہ اٹھانے کی وجہ سے مشکلات بڑھ رہے ہیں حکومت بلوچستان کی کوشش ہو گئی جلد اس پر عمل درآمد کیا جا ئے اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر سیدال خان لونی،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر علی ناصر بگٹی،ایڈیشنل سیکرٹری محمد جہانگیر کاکڑ،ڈائریکٹر جنرل عبدالولی کاکڑ،میڈیکل سپریڈ نٹ بولان میڈکل ڈاکٹررشید جمالی،،میڈیکل سپریڈ نٹ سول ہسپتال ڈاکٹر محبوب بلوچ،،میڈیکل سپریڈ نٹ فاطمہ جناح چسٹ ہسپتال ڈاکٹر صادق بلوچ،ڈپٹہ سیکرٹری نصیب اللہ، ڈائریکٹر ماحولیات محمد خان اوتمان خیل،اسسٹنٹ ڈایکٹر ہاسپیٹلز حبیب میاں خیل اور شیخ زید ہسپتال کے نمائندے بھی شریک تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں