بریگیڈیئر صدیق نے کہا کہ جام یوسف کو ووٹ دومہرگڑھ کھول دینگے،نواب رئیسا نی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر تے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کیا خوُب کہتے ہیں“ افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادارے کنٹرول کرتے ہیں جو سراسر پروپیگنڈا ہے،عوام سیاسی دوربین سے ہر حرکت دیکھتے ہیں ؟ .بریگیڈیئر صدیق نے ہمیں کہا جام یوسف کو ووٹ دیں ہم تمہارا گاؤں مہر گڑھ ابھی کھول دیں گےکنٹرول کس کا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں