کویت میں زلزلے کے جھٹکے، ہر طرف خوف وہراس

خلیجی ملک کویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کے مختلف شہروں میں لوگوں نے صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں