جسٹس قاضی فائز عیسی کی صحت میں بہتری

اسلام آباد: بھارتی ڈیلٹا وائرس کے شکار سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔پولی کلینک ہسپتال کے ذرائع نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا آکسیجن سیچوریشن لیول نارمل ہو گیا ہے، ڈاکٹرز نے ان سے کہا ہے کہ اگر آپ چاہیں تو گھر جا سکتے ہیں۔تاہم ڈاکٹرز کے مشورے کے باوجود جسٹس قاضی فائز عیسی نے مزید کچھ وقت ہسپتال میں رہنے پر اصرار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں