صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج جمعرات کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔پارلیمانی زرائع کے مطابق اجلاس میں اہم بلز قانون سازی کیلئے پیش ہونگے نیب ترمیمی آرڈیننس بھی ایوان میں پیش کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں