لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اگر تحریک عدم اعتماد آئی تو ہم مقابلہ کریں گے

لاہور : پنجاب اسمبلی کے ایوان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بعض گزشت پر صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں۔ ہم اس تحریک کا جمہوری انداز میں مقابلہ کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن یں کوئی اتنا دم خم نہیں کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں