بلوچستان اسمبلی اجلاس،پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کااعلان کردیاگیا جس میں نصیب اللہ مری،سردارعبدالرحمن کھیتران،نصراللہ زیرے،میر یونس عزیز زہری کو پینل آف چیئرمین نامزد کیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں