پشین، لیویز کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

پشین:پشین لیویز کی کامیاب کارروائی کی کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم گرفتار، ڈپٹی کمشنر پشین شبیر احمد مینگل صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر پشین اعجاز سرور کی خصوصی ہدایت پر ناب تحصیلدار پشین عبدالغفار انچارج لیویز تھانہ یارو ناب رسالدار شمس الدین ہمراہ لیویز نفری اشتہاری ملزم محمد اشرف ولد محمد شریف کو چھاپہ مارکرگرفتار کر لیاملزم لیویز کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں