ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش کیخلاف احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا

بہاولنگر: ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش کیخلاف احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا ہے جس کے بعد ملک بھر میں تمام سوئی گیس دفاتر کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیساتھ ساتھ بغیر شناختی کارڈ کے کسی بھی شخص کو سوئی گیس آفس میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا جبکہ تمام ریجنل سوئی گیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ عوام کے بڑھتے ہوئے پارے کو مد نظر رکھتے ہوئے گھریلو صارفین کو 3اوقات کم از کم دو دو گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ حکومت کیخلاف عوامی نفرت میں کمی ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں