لوئر دیر: افغان کیمپ میں دھماکا، دو بچے جاں بحق

لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں۔
خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں