سرگودھا‘ٹریکٹر پہاڑی سے کھائی میں گرنے سے تین محنت کش جاں بحق

سرگودھا:ٹریکٹر پہاڑی سے کھائی میں گرنے سے تین محنت کش جاں بحق ہو گئے جن کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئیں۔ کالاباغ میں شکردرہ روڈجلیبی موڑکے قریب پہاڑی سے پتھر لانیہوئی ٹریکٹر ٹرالی کے اچانک بے قابو ہو کر کھائی میں گرنے سے تین محنت کش عامرگل، تصویرگل اور عبدالحسنین دم توڑگئے جن کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں