اوستہ محمد، انتظامیہ کی کارروائی، 22کلو چرس برآمد

اوستہ محمد:سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی ڈاٹسن کے آئل ٹینکی کے خفیہ خانے سے 22کلو چرس برآمد۔ڈی آئی جی اور ایس پی کی خصو صی ہدایت پر منشیات کے خلاف کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد پرویز چانڈیوایس ایس پی سردار حسن موسی خیل کی خصوصی ہدایت پر انچارج سی آئی اے اوستہ محمد غلام،سرور اور ریاز ڈاوچ نے کاروائی کرتے ہوئے ایک پک آپ نمبرکے ڈی4756 کو تلاشی لی تو ان کے ائل کے ٹینکی میں خفیہ خانہ بنا ہوا تھا ان سے 22کلو آعلی کولٹی کا چرس برآمد کر لیا اور ڈرئیور شعبان ڈومکی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس۔کی اس کاروائی پر ڈی آئی جی اور ایس پی نے سی آئی اے پولیس کو شاباش دی اور کہا کہ شہر کو منشیات سے پاک کرنا ہے تاکہ نو جوان منشیات جیسی لعنت سے بچ سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں