رحیم یار خان، بوسیدہ مکان کی دیوار گر گئی، 6 بچے جاں بحق، ایک زخمی

رحیم یار خان :رحیم یار خان کے علاقے بستی مکرانی میں بوسیدہ مکان کی دیوار گرنے سے 6 بجے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دیوار گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال تک ہیں اور تمام بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، زخمی بچے کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، اور جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے کر دیں گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں