صوبہ میں حادثات کی بڑی وجہ خستہ حال سڑکیں ہیں،بلوچستان بس ٹرانسپورٹ فیڈریشن

کوئٹہ:مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے رہنما محمودخان بادینی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تمام نیشنل ہائی ویز پرآئیروز حادثات کی سب سے بڑی وجہ نیشنل ہائی ویز کی خستہ حالی ہیں اسکازمہ دار وہ سابقہ اورحاضرسروس متعلقہ حکام ہیجومعاملہ سے متعلق اپنیسیپہلیوالوں کوموردالزام ٹھہرا کر خودچشم پوشی سے کام لیتے ہیں لہذا اب حکمران اپنی لاپروائی والیروش کو ختم کرکے بلوچستان بھرخصوصا رخشان ڈویژن کے این چالیس کوئٹہ تفتان انٹرنیشنل شاہراہِ کودو روئیہ بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے اب جبکہ بلوچستان کیتنگ شاہرائیں موجودہ مسافر بردار اورگڈز ٹرانسپورٹ وغیرہ کی بڑھتی ہوئی رش کے متحمل نہیں ہوسکتی کیونکہ موجودہ شاہراں کی ڈیزائننگ گزشتہ نصف صدی قبل کی گئی تھی جب ان شاہراہوں پر ایک دوگاڑیا روزانہ چلاکرتاتھا اس وقت کااب سے موازنہ کیا جائے تو ان شاہراں پر ہزاروں گاڑیاں چل رہی ہیں اس لیئے ارباب اختیار دارحکمرانان وقت معاملہ کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بلوچستان کے قومی شاہراہوں کودو روئیہ بنانے کے لیے سنجیدگی کامظاہرہ کریں تاکہ یہاں کے باشندوں کوبھی بہترروڈزکی سہولت میسرہوسکے اور آئیروزانسانی قیمتی زندگیوں کو ناخوشگوار حادثات اور دیگر پریشانیوں سے نجات حاصل ہوسکیاوراسکیساتھ ساتھ این چالیس تفتان روڈ پربھی ٹراماسنٹرزبنائیجائیکیونکہ حادثات کی صورت میں فوری طبعی امداد نہ ملنے اور ایمبولنسز کی عدم دستیابی کیبنا پرقیمتی جانو کینقصانات بڑھنے کاسبب ہمیشہ سیان جیسے عوامل بھی رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں