خاران، ریگستان سے ایک خاتون کی لاش برآمد

خاران :واشک کے سب تحصیل شاہوگیڑی کے علاقے شے ہوتمان کے ریگستان سے ایک خاتون کی لاش برآمد مقامی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی لاش کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال خاران لائی گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کے گلے کو چھریوں سے وار کرکے قتل کی گئی ہیں جبکہ خاتون کو دو ہفتے قبل قتل کرکے ریگستان میں دفنایا گیا تھا۔تاہم قتل کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آئی ہے۔لاش کو ان کے ورثا کے حوالے کی گئی۔مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں