نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تا حیات نا اہلی کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ احسن بھون کی جانب سے دائر کی گئی ہے، نوازشریف کی تا حیات نااہلی کی سزا کے خاتمے کیلئے دائر کردہ درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تاحیات نااہلی کے ااصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے، آرٹیکل 184اور آرٹیکل 99کی تشریح کی استدعا کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں